بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن
Tel: 081-2876132 Email: Beacqta2015@gmail.com
حکومتِ بلوچستان بلوچستان اسسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن Balochistan Assessment and Examination Commission

وژن اور مشن

صفحۂ اول / کمیشن کا تعارف / وژن اور مشن

وژن

ہر سطح پر امتحانات کے معیار کو بہتر بنانا تاکہ رٹے پر مبنی جانچ سے ہٹ کر تنقیدی اور تجزیاتی صلاحیت کی جانچ کی جانب پیش قدمی کی جا سکے۔

مشن

آٹھویں جماعت کے معیاری امتحانات کے مستند، قابلِ اعتماد اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانا اور منظم تشخیصی جائزے کرانا۔