وژن
ہر سطح پر امتحانات کے معیار کو بہتر بنانا تاکہ رٹے پر مبنی جانچ سے ہٹ کر تنقیدی اور تجزیاتی صلاحیت کی جانچ کی جانب پیش قدمی کی جا سکے۔
مشن
آٹھویں جماعت کے معیاری امتحانات کے مستند، قابلِ اعتماد اور منصفانہ انعقاد کو یقینی بنانا اور منظم تشخیصی جائزے کرانا۔